محفوظ فوج

( مَحْفُوظ فَوج )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فُوظ + فَوج (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فوج جسے لڑائی سے الگ رکھا گیا ہو تاکہ بعد میں اسے بطور کمک بھیجا جائے، وہ فوج جو باقاعدہ افواج میں شامل نہ ہو لیکن ہنگامی حالت میں بلائی جائے، ریزر و فوج؛ (مجازاً) بڑی تعداد، کثرت (لوگوں کی)۔