محفوظ قوت

( مَحْفُوظ قُوَّت )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فُوظ + قُو + وَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادویات) وہ قوت جو کسی مشقت کے دوران میں خواہ وہ کتنی ہی تھوڑی کیوں نہ ہو بروئے کار آتی ہو، (انگ: Reserve Force)۔