محفوظ کردہ

( مَحْفُوظ کَرْدَہ )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فُوظ + کَر + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سائنس کے اصولوں پر سربند یا محفوظ کیا ہوا؛ خراب ہونے سے بچانے کے لیے (ڈبوں وغیرہ میں) بند کیا ہوا۔