محفوظ وقفہ

( مَحْفُوظ وَقْفَہ )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + فُوظ + وَق + فَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ ایام جن میں (مانع حمل طریقوں سے) مجامعت کے باوجود حمل نہیں ہوتا۔