محکمۂ نہر

( مْحْکَمَۂِ نَہْر )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + نَہْر (فتحہ ن مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ محکمہ جو نہریں بناتا ہے اور ان کا انتظام کرتا ہے۔