محکمۂ ڈاک و تار

( مَحْکَمَۂِ ڈاک و تار )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کَمَہ + اے + ڈا + کو (و مجہول) + تار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکومت کا ڈاک اور تار کا انتظام کرنے والا ادارہ۔