محکومانہ

( مَحْکُومانَہ )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + کُو + ما + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - محکوموں کی طرح، غلاموں کی طرح، غلاموں جیسا، غلامانہ۔