محل خاص

( مَحَلِّ خاص )
{ مَحَل (فتحہ م مجہول) + لے + خاص }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سب رانیوں یا بیگموں میں سے اہم یا چہیتی بیگم، بڑی رانی، ملکہ سب بیگموں میں افضل و سردار۔