محلکا

( مَحَلْکا )
{ مَحَل (فتحہ م مجہول) + کا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹا محل؛ (طنزاً) جھونپڑی، کٹیا۔