محلل گرفتگی

( مُحَلِّل گِرِفْتَگی )
{ مُحَل + لِل + گَرِف + تَگی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) منحل کے سالموں کے ساتھ محلل کے سالموں کے وابستہ ہونے کا عمل۔