محلی[1]

( مُحَلّٰی[1] )
{ مُحَل + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کپڑے پہنایا گیا، ملبوس کیا گیا، سجایا ہوا، زیور وغیرہ سے آراستہ کیا ہوا۔