محلے

( مَحَلّے )
{ مَحَل + لے }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محلہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شہر کا کوئی حصہ، آبادی یا مکانات کا ایک مخصوص نامزد حصہ، پاڑہ، ٹولہ، بستی۔