محمڈن

( مُحَمِّڈَن )
{ مُحَم + مَڈَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مسمانوں کے لیے اہل یورپ کا لفظ، محمدی، مسلم، مسلمان؛ تراکیب میں مستعمل۔