محمڈنزم

( مُحَمِّڈَنِزْم )
{ مُحَم + مَڈَنِزْم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لایا ہوا دین، اسلام، مذہب اسلام، محمدیت۔