محنت کا ثمر

( مِحْنَت کا ثَمَر )
{ مِح (کسرہ م مجہول) + نَت + کا + ثَمَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محنت اور کام کا صلہ)؛ کوشش و نگ و دو کا بدلہ، اجرت، مزدوری، معاوضہ۔