محنت کار

( مِحْنَت کار )
{ مِح (کسرہ م مجہول) + نَت + کار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - محنت کرنے والا، محنت کر کے روزی کمانے والا، مزدور، محنتی۔