محو الحقیقی

( مَحْوُ الْحَقِیقی )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + وُل (ا غیرملفوظ) + حَقِی + قی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (تصوف) اس سے مراد فنائے کثرت سہے وحدت میں۔