محو غم دوش

( مَحْوِ غَم دوش )
{ مَح (فتحہ م مجہول) + وے + غَم + دوش (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گزشتہ حالات یا ماضی کے غموں میں مصروف یا متفکر۔