محور مقناطیسی

( مِحْوَرِ مَقْناطِیسی )
{ مِح (کسرہ م مجہول) + وَرے + مَق + نا + طی + سی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقناطیس کے ایک قطب سے دوسرے قطب تک کھینچے جانے والا خط۔