محوری طاقتیں

( مِحْوَری طاقَتیں )
{ مِح (کسرہ م مجہول) + وَری + طا + قَتِیں (ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دوسری جنگ عظیم میں جرمنی، اٹلی اور ان کے حلیف، محوری طاقتیں.... محور کا نام نازی، جرمنی اور فسطائی اٹلی کے اتحادیوں کو دیا گیا تھا، روم برلن محور کی تشکیل 1936ء میں عمل میں آئی۔