محول

( مُحَوَّل )
{ مُحَو (و لین) + وَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سپرد کیا گیا، وہ جو حوالے کیا گیا ہو، تفویض کیا گیا۔