محیط الزہر

( مُحِیطُ الزَّہْر )
{ مُحِی + طُز (ال غیرملفوظ) + زَہْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نباتیات) پھول پتیاں اور پنکھڑیاں مجموعی صورت میں بالخصوص اس وقت جبکہ ان دونوں کے درمیان کوئی واضح فرق نہیں ہوتا، قضائے گل، پھول کٹوری۔