محیط پیمائی

( مُحِیط پَیمائی )
{ مُحِیط + پَے (ی لین) + ما + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک عمل یا ایک طریقہ جس میں محیط پیما کے ذریعے کسی شخص کی وسعت نگاہ کا تعین کیا جاتا ہے، شبکیہ پیمائی۔