محیط کل

( مُحِیط کُل )
{ مُحِی + طے + کُل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - محیط الکل، سب پر حاوی، سب پر غالب، اللہ تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔