مخالص

( مَخالِص )
{ مَخا + لِص }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (شاعری) تخلص کی جمع، گریز، قصیدے کا وہ حصہ جہاں سے شاعر تشبیب سے مدح کی طرف رخ کرتا ہے۔