مخالفت برائے مخالفت

( مُخالَفَت بَرائے مُخالَفَت )
{ مُخا + لَفَت + بَرا + اے + مُخا + لَفَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مخالفت جو بلاوجہ یا محض ضد کی بناء پر کی جائے۔