مخبط

( مُخَبَّط )
{ مُخَب + بَط }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے حواس مختل ہوگیے ہوں، خبطی، سڑی، سودائی، پاگل۔