مخبوط العقل

( مَخْبُوطُ الْعَقْل )
{ مَخ + بُو + طُل (ا غیرملفوظ) + َعْقل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی عقل مختل ہوگئی ہو، خبطی، پاگل۔