مختار مطلق

( مُخْتارِ مُطْلَق )
{ مُخ + تا + رے + مُط + لَق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جسے مکمل اختیار حاصل ہو، پورا بااختیار، مدار المہام، جسے قلعی اختیار حاصل ہو، جسے پورا پورا اختیار دے دیا گیا ہو۔