مختصر البیانی

( مُخْتَصَر الْبَیانی )
{ مُخ + تَصَرُل (ا غیرملفوظ) + بَیا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیان میں اختصار کرنا، کم الفاظ میں بات کہنا، مختصر بیان کرنے کی کیفیت۔