مختول[1]

( مَخَتُّول[1] )
{ مَخ + تُول }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - درہم برہم، بکھرا ہوا؛ (مجازاً) فریفتہ، بسمل۔