مخدر

( مُخَدَّر )
{ مُخَد + دَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پردہ نشین، پردہ دار، برقعہ پوش؛ چھپا ہوا۔