مخدرہ

( مُخَدَّرہ )
{ مُخَد + دَرَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پردے میں بیٹھنے والی، پردہ نشین خاتون، نیک بی بی، پارسا خاتون۔