مخرش

( مُخَرِّش )
{ مُخَر + رِش }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خراش ڈالنے والا، جس سے رگڑ لگے یا خراش پڑ جائے۔