مخروطی درخت

( مَخْرُوطی دَرَخْت )
{ مخ َ + رُو + طی + دَرَخْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ درخت جن میں مخروطی شکل کا پھل لگتا ہے، سدا بہار درخت جیسے صنوبر، سرو اور چیڑ وغیرہ۔