مخروطی ٹوپی

( مَخْرُوطی ٹوپی )
{ مَخ + رُو + طی + ٹو (و مجہول) + پی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وضع کی ٹوپی جو اوپر سے نکیلی ہوتی ہے، تکونی ٹوپی۔