مخزن الاسرار

( مَخْزَنُ الْاَسْرار )
{ مَخ + زَنُل (ا غیر ملفوظ) + اَس + رار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جسے بہت سے راز معلوم ہوں، مخزن اسرار۔