مخطوطات

( مَخْطُوطات )
{ مَخ + طُو + طات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قلمی تحریری، غیر مطبوعہ کتابیں یا رسالے وغیرہ۔