مخموری

( مَخْمُوری )
{ مَخ + مُو + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نشے میں ہونے کی حالت یا کیفیت، مستی، مدہوشی، خمار کی حالت،خ سرشاری، نشہ۔
صفت نسبتی
١ - (قدیم) خمار آلود، مخمور، نشے میں چور۔