مخولیا[1]

( مَخَولِیا[1] )
{ مَخَو (و لین) + لِیا }
( پنجابی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مسخرا، ظریف، ہنسوڑ، ٹھٹھول، ہنسی مذاق کرنے والا، ٹھٹھولی، دل لگی کرنے والا۔۔