مدح نگاری

( مَدْح نِگاری )
{ مَدْح + نِگا + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مدح نگار کا کام، قصیدہ نویسی، مدح سرائی۔