مدرسے

( مَدْرِسے )
{ مَد + رِسے }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مدرسہ کی جمع نیز مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل، درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، تعلیم گاہ، مکتب، سکول، پاٹ شالہ۔