مدک باز

( مَدَک باز )
{ مَدَک + باز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مدک کا نشہ کرنے والا، مدک پینے کا عادی شخص۔