عربی زبان سے مشتق اسم 'قبر' کے ساتھ فارسی لاحقۂ ظرفیت 'ستان' لگانے سے مرکب ظرفی 'قبرستان' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔