متقضی

( مُتَقَضِّی )
{ مُتَقَض + ضِی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو ختم ہو جائے یا انجام تک پہنچ جائے۔