متقطع

( مُتَقَطِّع )
{ مُتَقَط + طِع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جسے چند حصوں میں کاٹا گیا ہو، پانی ملی ہوئی شراب۔