متقوم

( مُتَقَوِّم )
{ مُتَقَوْ + وِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قدروقیمت رکھنے والا، جس کی کوئی قیمت ہو۔