متکلمین

( مُتَکَلِّمِین )
{ مُتَکَل + لِمِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علم کلام کے ماہر، وہ علماء جو مذہبی امور کو عقلی دلائل کے ساتھ ثابت کرنے کے ماہر ہوں۔