متنازعہ

( مُتَنازَعَہ )
{ مُتَنا + زَعَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - متنازع: (وہ چیز) جس پر جھگڑا ہو، جس کے بارے میں اختلاف یا جھگڑا ہو۔