متناول

( مُتَناوِل )
{ مُتَنا + وِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تناول کرنے والا، لینے والا، (مجازاً) شامل کرنے والا۔